Nojoto: Largest Storytelling Platform

کچھ لوگ تمہیں سمجهائیں گے وہ تم کو خوف دلائیں گے ج

کچھ لوگ تمہیں سمجهائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بهی کهو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پهر آۓ گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہو گا دیکها جائے گا #urdupoetry #urdupoem #urdunazm
کچھ لوگ تمہیں سمجهائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بهی کهو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پهر آۓ گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہو گا دیکها جائے گا #urdupoetry #urdupoem #urdunazm
janalian6059

Jan_alian

New Creator