Nojoto: Largest Storytelling Platform

اس شخص میں سچ ڈھونڈتے ہو کیا تو مذاق سمجھتے ہو

اس شخص میں سچ ڈھونڈتے ہو 
 کیا تو مذاق سمجھتے ہو 
زخم ہی تو ملتے ہیں محبت میں 
کیا تم انتظار سمجھتے ہو
 
آج بھی جو ہو گمراہ پیار میں 
کیا تم جھوٹا کلام سمجھتے ہو 
صورت بنیاد ہی نہیں محبت کی 
کیا تم ایمان سمجھتے ہو 

کرتے ہے جو یہ ستاروں کی باتیں 
کیا تم خاک سمجھتے ہو 
ساتھ نہ چھوڑنے کا وعدہ کرتے 
کیا تم قبر کا مقام سمجھتے ہو 

وجہ تکمیل ہے جہاں کی زوال کی وجہ وہی 
کیا تم عقلِ خاک سمجھتے ہو 
کؔبیر چھوڑو پھر نیک و بد کا امتیاز 
کیا تم آسؤِ آنکھ سمجھتے ہو













ن

©Kabeer Kumar Poem: Samjhte Ho 
By 
Poet: Kabeer Kumar
اس شخص میں سچ ڈھونڈتے ہو 
 کیا تو مذاق سمجھتے ہو 
زخم ہی تو ملتے ہیں محبت میں 
کیا تم انتظار سمجھتے ہو
 
آج بھی جو ہو گمراہ پیار میں 
کیا تم جھوٹا کلام سمجھتے ہو 
صورت بنیاد ہی نہیں محبت کی 
کیا تم ایمان سمجھتے ہو 

کرتے ہے جو یہ ستاروں کی باتیں 
کیا تم خاک سمجھتے ہو 
ساتھ نہ چھوڑنے کا وعدہ کرتے 
کیا تم قبر کا مقام سمجھتے ہو 

وجہ تکمیل ہے جہاں کی زوال کی وجہ وہی 
کیا تم عقلِ خاک سمجھتے ہو 
کؔبیر چھوڑو پھر نیک و بد کا امتیاز 
کیا تم آسؤِ آنکھ سمجھتے ہو













ن

©Kabeer Kumar Poem: Samjhte Ho 
By 
Poet: Kabeer Kumar