ایک بات زندگی بھر یاد رکھنا کبھی کسی کو دھوکا نہ دینا، دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے، یہ کبھی نہیں مرتا یہ گھوم پھر کر ایک دن واپس آپ کے پاس ہی آ جاتا ہے کیونکہ اسے اپنے ٹھکانے سے بڑی محبت ہوتی ہے۔ ©Angel Hafsa #follow#poet#thinking#trust#quetsoftheday#quets# #blindtrust