مسیحا آپ ہیں زیرِ علاج ___ حیرت ہے یہ کُوئے عشق کے اُلٹے روّاج __ حیرت ہے مرے دماغ کی بابت ___ بُزُرگ کہتے ہیں ذرا سے کھیت میں اتنا انّاج __ حیرت ہے میں سخّت سہل پسند آدمی تھا، لیکن اب برائے عشق مرے کام کاج ___ حیرت ہے ہمارے ہاں تو "جو رُوٹھے اُسے مناتے ہیں" تُمہارے ہاں نہیں ایسا روّاج ___ حیرت ہے فرآز دل بھی دُکھاتے ہو ___ اور چاہتے ہو ضمیر بھی نہ کرے احتجاج ___ حیرت ہے #hairtah