یہ قلندروں کا عشق ہےاس کو سمجھنا تمہارے بس کی بات نہیں وہ ہمارے تھے ہمارے ہیں اور ہمارے ہی رہیں گے ہم کو الگ کرنااب تمہارے بس کی بات نہیں اس کی چنچل شوق اداوں کی کیا تعریف کروں یہ عشق سے کچھ آگے ہے اس کو سمجھنا تمہارے بس کی بات نہیں ہم تو اپنی عبادتیں بھی اب ان کے نام کرتے ہیں ہم کو پاگل کہو ہمیں سمجھنا تمہارے بس کی بات نہیں اس کے حسن پر لکھنے بیٹھتا ہوں اچھائیاں رہے جاتی ہیں اس کی اچھائیاں لکھنے لگتا ہوں حسن رہے جاتا ہے اب میرے الفاظوں کو سمیٹنا ان کتابوں کی بس کی بات نہیں فیصل خان مگسی