روتے ہیں، لرزتے ہیں، مقابلہ کرتے ہیں ڈٹ کر قلم بھی ٹوٹ جاتے ہیں مسلہ کشمیر لکھ کر ہر طرف دہشت کا سایہ، پڑا کتنا جنازہ ہے دم توڑ جاتے ہیں انصاف انصاف کہ کر #انصاف کہ کر#خاموش حیدر#