کہانی ٹھیک بنتی ہیں نظارے ٹھیک ملتے ہیں امومن وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں ہمیں تو جو ملا اپنا وہی ڈھسنے میں ماہر تھا نہ جانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں ©Junaid Pinjari #peace