Nojoto: Largest Storytelling Platform

گلشن عشق میں دلکش وہ نظارے نہ رہے🍁 رات باقی ہے مگ

گلشن عشق میں دلکش وہ نظارے نہ رہے🍁
رات باقی ہے مگر چاند ستارے نہ رہے🌿
بھول تم کیوں نہیں جاتے ہو خدارا ان کو 🍂
جو تمہارے تھے کبھی اب وہ تمہارے نہ رہے🌿
💔🥀💔🥀💔

©Tahir Raza
  #TiTLi #SAD #Love #mohabbat #Husn #Berukhi  sana naaz @Dil_E_Nadan mustajaab Hasan Huma khan Jahanara Khan