جب کبھی خود سے ملاقات نکل آتی ہے با توں با توں میں تیری بات نکل آتی ہے شبِ تنہائی یہ دنیا تو کرے گی باتیں تو جو ہر رو ز میر ے ساتھ نکل آتی ہے خودکو بہلا کےجوپلٹوں تو اداسی خاکی ہاتھ میں لے کے تیرا ہاتھ نکل آتی ہے #خاک_نشیں جب کبھی خود سے ملاقات نکل آتی ہے با توں با توں میں تیری بات نکل آتی ہے شبِ تنہائی یہ دنیا تو کرے گی باتیں تو جو ہر رو ز میر ے ساتھ نکل آتی ہے خودکو بہلا کےجوپلٹوں تو اداسی خاکی ہاتھ میں لے کے تیرا ہاتھ نکل آتی ہے #ملاقات #اردو #نوجوٹو #شاعری