تمام عمر جس کے خاطر میں نےانتظار کر دیا کچھ لمحہ گزار کے ہی اس نے خود کو فرار کر دیا یہ عشرت کی زندگی میرے نصیب میں کہاں یارو! غمِ عشق نے تو برسوں پہلے ،مجھےگرفتار کر دیا میں نے اس کے ہونٹوں پہ جو تبسم دیکھی تھی اسی اک مسکان نے تو مجھے شکار کر دیا اسکی صورت دیکھنی ہو، تو میرے آنکھوں سے دیکھ لینا اس حسنِ ماہ تاب نے مجھے طلبگار کر دیا داود کسی دور کا میں بھی تھا زاہد اب کسی بے گناہ نے گناہ گار کر دیا ___داود ملک ©dawood malik #urduadab #urdulitrature #sukhan #lily @ lily #worldpostday