پُوچھا خزاں کیا ہوتی ہے؟ .تم نے میری مثال دی ہوتی. پُوچھا موسم بدلتے ہیں کیسے؟ تم نے اپنی مثال دی ہوتی.. پُوچھا کیسے گهٹا برستی ہے؟ میری آنکھوں کی بات کی ہوتی. پُوچھا رُک رُک کے کون چلتا ہے؟ میرے دل کی مثال دی ہوتی. کاش !! سب کچھ یوں نہ ہوا ہوتا بات تم نے سنبھال لی ہوتی.! #_الحسینی #_Alhusseini