مایوسی دیمک کی طرح ہوتی ہے جو انسان کو اندر ہی اندر کھوکھلا کر دیتی ہے زندگی مین میں کبھی بھی مایوس ہونے لگے تو دو منٹ کی خاموشی میں گہری سانس لیا کریں اور سوچا کریں کہ وقت تو گذر ہی جانا ہے تو کیوں نہ ہنس کے گذاریں♡ #SH_writes #maayosi_or_insan