Nojoto: Largest Storytelling Platform

مضطرب اے وقت مضطرب باز آ نہ خواب سے مجھے بیدار

مضطرب

اے وقت مضطرب باز آ نہ خواب سے  مجھے  بیدار  کر
 میرے  پاس  کچھ  نہیں  جا   کہ  زمانے   سے  پیار  کر
 ‏
 نہ ملایا کر مجھ سے دیر تک  نظریں  اے  میرے  صنم 
 ‏مجھے  رہائیاں  دے   دے   اب  دوبارہ  نہ  گرفتار   کر 
 ‏
 ‏لاکھ   برا     گھٹیا    اور    نہ   جانے    میں   کیا     کیا 
 ‏تیرے جی میں آئے تو بے وفاؤں میں    شمار  کر

 سانسوں کی روانی کے لیے اپنی انائوں پر حق دے  دے 
 ‏مجھے بخش  دے  مجھ  پر  تھوڑا  سا  تو  اعتبار   کر

از قلم۔ذوالقرنین  ذلی

©Zulqarnain Zilli #zulqarnainzillipoetry 

#Muztarib 

#lookingforhope 
  ★Zk mømîñ★ Fatima Ali Gitanjali Das Manu