خواھِش مند آغوٗش میں نہ لے چاہے , تصویر سے بھلا دے مُجھکو, زُلف کا سایہ نہ سہی, فقط احساس سے سُلا دے مُجھکو. مانہ کی تیرے دوپٹّے کی ہوا کا ہوں خواھِش مند ، قریب سے نہ سہی, دور سے اِسکی, کُچھ تو ہوا دے مُجھکو. چاہا تھا نرگِسِ مخمور کے سمندر میں ڈوبنا, زِندگی چل, ساحِلِ بادہ و جام تک پہِنچا دے مُجھکے. تیری راہوں سے جُدا کر لونگا تا عُمر راہیں اپنی, خود سے دور ہونے کی کُچھ تو وجہِ عتاب دے مُجھکو. واقِف ہوں, قریب بہت ہے منزِلِ فنہ میری, اے خُدا سرِ راہ کوئی سایۂ شجرِ خواب دے مُجھکو. ©Sameer Kaul 'Sagar' #urdu #Poetry #ghazal #Love #Judaai #pyaar #alone #sameerkaulsagar #thought #poetofnojoto