Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے کہ میں کسی سے غلط بحث ک

کبھی کبھی میرا دل چاہتا ہے کہ میں کسی سے غلط بحث کروں اور کرتا رہوں.... وہ اپنی باتوں اور دلیلوں کے ساتھ مجھےآؤٹ کلاس کر دے۔...... پھر تنہائی میں اس بحث کو سوچوں اور اس سے اچھے اچھے جملے سیکھوں..... کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے یوں بحث میں ہار جانے کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانے کیوں!!!!!! 
دیوان گمنام

nojotouser3564743627

Uzair Khan

New Creator