Nojoto: Largest Storytelling Platform

پھولوں کی وادیوں میں خوابوں کی بستیوں میں خواہشوں

پھولوں کی وادیوں میں
خوابوں کی بستیوں میں
خواہشوں کی نگری میں
خوشبو کے دیس میں
دل کی دنیا میں
زندگی کی ساعتوں میں
کبھی کوئی بھی غم کا
کسی بھی بھیس میں 
زندگی کی ریس میں
نہ اترے۔
تم جیو ہزروں سال۔۔۔🎊❤️🎊🎊

©kishwar parveen
  #Newyear2024