تیرا عشق ہی ہے کافی مجھ کو علی ہے کافی کہ میرے درد کا شافی ہے وہ علی ہے کافی ڈوبے جو کوئی تو علی ہی کنارہ علی مولا بس علی مولا قبر میں میری تو عجیب ہے منظر میرا گَلہ ہے اور میرا ہی خنجر دل کا سکون تو ہے اور آنکھوں کا تارا علی مولا بس علی مولا ©Shaukat Alee #Ali Maula Bass Ali maula #bestfrnds