یہ مائیں جو ہوتی ہیں خدا کا روپ ہوتی ہیں اولاد کو ہر دم مطلوب ہوتی ہیں چلے جاؤ کہیں بھی ماں کی کمی محسوس ہوتی ہے جب تک ماں باپ ہیں سلامت تب تک دعاؤں کی چادر سر پر موجود ہوتی ہے یہ مائیں جو ہوتی ہیں دنیا سے خاص ہوتی پیں یہ مائیں جو ہوتی ہیں 😍😘😍 ماں کا پیار part#2 #نوجوٹواردو #ماں #باپ #پیارومحبت #نظم