تم خدا کی وہ نعمت ہو جو اپنے خاص بندوں پر کسی انجان لمحے میں کسی اک خاص نیکی پر عنایت کی گئی ہو یہ محبت جو تم سے ہے یہ بھی تو عبادت ہے تمہارے نام کی تسبیح نامِ غیر سے توبہ تمہارا ذکر ہو جیسے ثوابِ خاص کی مانند..!! ❤️❤️ #خاک_نشیں تم خدا کی وہ نعمت ہو جو اپنے خاص بندوں پر کسی انجان لمحے میں کسی اک خاص نیکی پر عنایت کی گئی ہو یہ محبت جو تم سے ہے یہ بھی تو عبادت ہے #تمہارے_نام_کی_تسبیح نامِ غیر سے توبہ تمہارا ذکر ہو جیسے ثوابِ خاص کی مانند..!! ❤️❤️