Nojoto: Largest Storytelling Platform

دن میں جو خواب دیکھتے ہیں حسرتوں کو بےنقاب دیکھتے

دن میں جو خواب دیکھتے ہیں 
حسرتوں کو بےنقاب دیکھتے ہیں
دیوانے اپنے سرخ آنکھوں سے 
عشق میں شراب دیکھتے ہیں









۔

©Zakir besmil's poetry
  #khowab
zakirbesmilspoet5051

Besmil

Bronze Star
New Creator

#Khowab

235 Views