White اس کے چاہنے والوں کا آج اس کی گلی میں دھرنا ہے یہیں پے رک جاؤ تو ٹھیک ہے آگے جاکے مرنا ہے ©Sami_Writes #election_results