لاکھ ٹھُکرایا ہمیں تو نے مگر ہم نہ ٹلے تیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا تھا بے سبب ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہوا لاکھ رنجش سہی اِک عمر کا یارانہ تھا ©Abdul Hadi Follow me #melting