ایک سگریٹ تھامیرےہاتھ میں ایسےکہ قلم یعنی جو شعر ہواہے وہ دھواں تھا پہلے دل میں رہنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں تجھ کو معلوم نہیں کون یہاں تھا پہلے ©Junaid Pinjari #smoke