بارش سے زیادہ اثر ہوتا ہے یادوں میں اکثر بند کمروں میں لوگ زیادہ بھیگ جاتے ہیں۔۔۔!🖤 اور کسی کو اس بات کی خبر ہی نہیں ہوتی 🥺 نہ جانے انسان کہا چلا گیا ہے اس دنیا کی بھیڑ میں کہا کھوگیا ہے😞 ©Zaynoo Malik #Quote #aboutlife #urdupoetry #urdulines💕#urdupoint#urdulovers #urdukalam 💓 #urdualfaz #followforfollowback #philosophy