اس رنگین دنیا میں بہت غدار ملتے ہیں یاروں کے روپ میں بہت بے کار ملتے ہیں مٹھاس سے لوٹ لیتے ہیں، پیار سے مار دیتے ہماری زندگیوں میں کچھ یوں وار کرتے ہیں ہم پھر اٹھ نہیں سکتے، کچھ کر نہیں سکتے ان اندھیری گلیوں میں یوں ہی برباد پھرتے ہیں #urdu #urdushayari #urdupoems #urdupoetry #pakistan #lahore #karachi #india #urdupost #shayari #shairi #deepurdu #urduquotes #urduthoughts #urdupoetrylines #urdulove #urduzubaan #shair #shairy #nojoto #urduposts