میری آنکھیں ہیں تیری زلف کی آغوش میں جاناں۔ تمہاری بادۂ نگاہ سے مدہوش ہیں جاناں۔ نہیں معلوم میخانے کے دروازے و ساقی جام، ابھی تیری شرابوں سے ہی ہم بے ہوش ہیں جاناں۔ #دیوان شوق ©Nadeem Sarwar #دیوان_شوق