Nojoto: Largest Storytelling Platform

کوئی جینے کی چاہ میں جی گیا کوئی چاہ کی چاہ میں جی

کوئی جینے کی چاہ میں جی گیا
کوئی چاہ کی چاہ میں جی گیا
یہ زندگی چار دن کی ہے پیارے
کوئی جینے کے لیے جی گیا

کوئی چاہ کےلئے جی گیا
کوئی جینے کی چاہ میں جی گیا
کوئی چاہ کی چاہ میں جی گیا
یہ زندگی چار دن کی ہے پیارے
کوئی جینے کے لیے جی گیا

کوئی چاہ کےلئے جی گیا
foziajutt4015

Fozia Jutt

New Creator