شاکی لکھا خُمار لکھا جام لکھ دیا ایک دل بچا تھا وہ بی تیرے نام لکھ دیا محبت میں کوئی آنچ نا تُجھ پر آ سکے دنیا نے ہر ایک اِلزام میرے نام لکھ دیا محمد ناصر حسین #pen Good morning friends how are you