ترے بدن کی مہک آ رہی ہے سانسوں میں گلاب کھلنے لگے ہیں مرے خیالوں میں تری نگاہوں کی مستی ہے یا شراب کوئی آ ایک دوجے کو لے لیں ہم اپنی بانہوں میں #khayl