دھواں جب میرے ہونٹوں سے نکل کر رقص کرتا ہے میرے چاروں طرف کمرے میں تیرا عکس بنتا ہے۔ میں اس سے بات کرتا ہوں وہ مجھ سے بات کرتا ہے یہ لمحہ بات کرنے کا بڑا انمول ہوتا ہے تیری یادیں تیری باتیں بڑا ماحول ہوتا ہے،۔، smoking is injurious to health ✖🚫