Nojoto: Largest Storytelling Platform

شوہر بیوی سے ، لگتا ہے آج کھانا تمھاری ماں نے بنا

شوہر بیوی سے ،  لگتا ہے آج کھانا تمھاری ماں نے بنایا ہے 
بیوی ، ہاں مگر تمھیں کیسے پتا چلا ؟
شوہر  ، پہلے کھانے سے کالے بال نکلتے تھے آج سفید بال نکل رہے ہیں
شوہر بیوی سے ،  لگتا ہے آج کھانا تمھاری ماں نے بنایا ہے 
بیوی ، ہاں مگر تمھیں کیسے پتا چلا ؟
شوہر  ، پہلے کھانے سے کالے بال نکلتے تھے آج سفید بال نکل رہے ہیں