واقعہ عاشورہ کی یادگار اور یہ رسم و رواج کے پیروکار بھلاے بیٹھیں ہیں مقصد حسسینیت کو وہ کربلا کی قربانی محض داستان نہیں سنانے کو وہ یاد دہانی ہے ہر یزید کے آگے ہمارے سوے ہویے ضمیروں کو #امریکا کی غلامی نامنظور #10محرم یوم عاشور ©Sehri writes #Journey