Nojoto: Largest Storytelling Platform

عشق کا ہم بھی احترام کرتے ہیں فرشتے نہیں ہے ہم اسک

عشق کا ہم بھی احترام کرتے ہیں
فرشتے نہیں ہے ہم اسکا اہتمام کرتے ہیں

کافر سمجھا ہے جنہیں لوگوں نے
ہم نے دیکھیں وہ خدا خدا صبح وشام کرتے ہیں

شروع کرتے ہیں سب بنامِ خدا
ہم تو خدا پر تمام کرتے ہیں

دنیا میں جس سے آگ لگیں رفیع ؃
سب لوگ آج وہی کام کرتے ہیں Gazzel from collection of 2017 poetry. 
#poem
#raffi
#yqbaba
#yqdidi
#raffi_manzoor
عشق کا ہم بھی احترام کرتے ہیں
فرشتے نہیں ہے ہم اسکا اہتمام کرتے ہیں

کافر سمجھا ہے جنہیں لوگوں نے
ہم نے دیکھیں وہ خدا خدا صبح وشام کرتے ہیں

شروع کرتے ہیں سب بنامِ خدا
ہم تو خدا پر تمام کرتے ہیں

دنیا میں جس سے آگ لگیں رفیع ؃
سب لوگ آج وہی کام کرتے ہیں Gazzel from collection of 2017 poetry. 
#poem
#raffi
#yqbaba
#yqdidi
#raffi_manzoor