Nojoto: Largest Storytelling Platform

اک بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو کچ

اک بات کہوں گر سنتے ہو 
تم مجھ کو اچھے لگتے ہو 
کچھ چنچل سے کچھ چپ چپ سے کچھ پاگل پاگل لگتے ہو۔
ہیں چاہنے والے اور بہت 
پر تم میں ہے ایک بات بہت
 تم اپنے اپنے لگتے ہو ۔
اک بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو