Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیری چاہت ہے.... اور ایک میری چاہت ہے مگر ہوگا وہی

تیری چاہت ہے.... اور ایک میری چاہت ہے
مگر ہوگا وہی.... جو میری چاہت ہے!!
اگر تو نے خود کو سپرد کردیا اُس کے.... جو میری چاہت ہے
تو میں بخش دوں گا تجھ کو.... جو تیری چاہت ہے!!
اور اگر تونے نافرمانی کی اُس کی.... جو میری چاہت ہے
تو میں تھکا دوں گا تجھ کو اُس میں.... جو تیری چاہت ہے
اور پھر ہوگا وہی.... جو میری چاہت ہے!!​ #iman