Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے طعنوں سے اپنے رات بھر سونے نہیں دیتے تمہاری ی

مجھے طعنوں سے اپنے رات بھر سونے نہیں دیتے
تمہاری یاد سے غافل کبھی ھونے نہیں دیتے
میرے ھمدم میرے ساتھی ھیں میرے خیرخواہ اتنے
میرے دل کو جلاتے ھیں مگر رونے نہیں دیتے

نیلما ناھید درانی #mypoetry #urdupoetrt #urduadab #nojotourdu