Nojoto: Largest Storytelling Platform

قرار جاں💕 تیری جھلک کی متلاشی یہ آنکھیں تیری راہو

قرار جاں💕
تیری جھلک کی متلاشی یہ آنکھیں
تیری راہوں میں
ہر وقت جھکی رہتی ہیں
انہیں تمہارے دیکھنے کی بھی ضد نہیں
مگر جاناں۔۔۔۔
تو دیکھ نہ دیکھ
نا چیـز کا شوق اضطراب تو دیکھ💖
کہ یہ آنکھیں ۔۔!!
تیـری اتنی عنـایت پہ ہی ہنستی ہیں
تیرا عکسّ سنبھالے 
رکھتی ہیں💕

©Imran Qurashi qarar jaan
قرار جاں💕
تیری جھلک کی متلاشی یہ آنکھیں
تیری راہوں میں
ہر وقت جھکی رہتی ہیں
انہیں تمہارے دیکھنے کی بھی ضد نہیں
مگر جاناں۔۔۔۔
تو دیکھ نہ دیکھ
نا چیـز کا شوق اضطراب تو دیکھ💖
کہ یہ آنکھیں ۔۔!!
تیـری اتنی عنـایت پہ ہی ہنستی ہیں
تیرا عکسّ سنبھالے 
رکھتی ہیں💕

©Imran Qurashi qarar jaan