اے وہ خدا جس نے مجھے امن وامان کے گہوارہ میں سلایا اور احسانات و انعامات کی دنیا میں بیدار کیا اور برائی کے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں سے اور اپنی طاقت سے رد کر دیا۔ دعا صباح © ع ر #jummaMubarak