Nojoto: Largest Storytelling Platform

White تحقیق کسے کہتے ہیں؟ فن پارہ وجود میں آن

White 

تحقیق کسے کہتے ہیں؟ 

 فن پارہ وجود میں آنے کے بعد تنقید اس
 کی قدر و قیمت کا تعین کرتی ہے یعنی یہ بتاتی 
ہے کہ اس میں اچھا کیا ہے اور برا کیا ہے
 لیکن ان دونوں کے درمیان ایک اور شے
 بھی ہے جو اس پر غور کرتی ہے کہ فنکار کون 
ہے، کہاں کا رہنے والا ہے، کب پیدا ہوا 
اور یہ فن پارہ کب کن حالات میں اور کن 
اسباب کی وجہ سے وجود میں آیا اس کا نام 
تحقیق ہے اور     تحقیق کے معنی ہیں 
سچ کی تلاش...



...

©Mr. Eram
  #emotional_sad_shayari #BooksBestFriends #Dailyknowledge #urduGrammar #viral #poetry