مجھے وہ حقیقت نہیں چاہیے جومرے خوابوں سے چھوٹا ہو وہ حقیقت جو مجھےمری ناکامی دیکھا ہے اس حقیقت سے بہتر مرے خواب ہے جن میں، میں خود کو اپنی منزل پے دیکھتی ہوں جن میں مجھے کل کا پتا نہیں پھر بھی میں خوش ہوں ۔ ....... نازش منظور worse reality of life can also be change.....