کیسا کرم زیارتِ عاشورہ نے کیا شجرہ جو ظالموں کا تھا ہم کو بتا دیا اُن پر تبّره ہم نے کیا تو سکوں ملا جب دل نے یا حسین کہا تو سکوں ملا Akram Balrampuri ✍🏻 ©Akram balrampuri Akram Balrampuri