میں جو تڑپ کر روؤں ہوں تو ظالم یوں فرمایے ہے اتنا گہرا گھاؤ کہاں ہے ناحق شور مچایے ہے ©Haroon Qasid #تڑپ