خود مجھ سے معاملہ بگڑا ہے میرا اپنی ذات سے ہی فقط جھگڑا ہے میرا خوداری نسلوں میں سفر کرتی ہے یہ میرا سخت لہجہ شجرہ ہے میرا میں باطل کے ساتھ کھڑا ہوتا نہیں حق بات پہ اڑ جانا فرقہ ہے میرا کس لیے کسی کی نظر سے دیکھوں یہ میرا قیاس ہی تو عدسہ ہے میرا میری غزل میرے نام کی محتاج نہیں بغیر نام کے دیکھو یہ مقطع ہے میرا شاعر زاویار ولی #poetwali #1#2#3#4 #nojoto