کبھی یاد آئے تو پوچھنا ذرا اپنی خلوتِ شام سے کسے

کبھی یاد آئے تو پوچھنا 
ذرا اپنی خلوتِ شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے؟
کسے پیار تھا تیرے نام سے
ذرا یاد کر وہ کون تھا...... 
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو مر مٹا تیرے نام پہ...... 
وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے
ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ
مگر ایسا جرم تھا کونسا؟
گئے ہم دعا و سلام سے
کبھی یاد آئے تو پوچھنا
ذرا اپنی خلوتِ شام سے #yqbaba #yqpoetry #yqshayari #yqurdu #yqghazal
کبھی یاد آئے تو پوچھنا 
ذرا اپنی خلوتِ شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے؟
کسے پیار تھا تیرے نام سے
ذرا یاد کر وہ کون تھا...... 
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو مر مٹا تیرے نام پہ...... 
وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے
ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ
مگر ایسا جرم تھا کونسا؟
گئے ہم دعا و سلام سے
کبھی یاد آئے تو پوچھنا
ذرا اپنی خلوتِ شام سے #yqbaba #yqpoetry #yqshayari #yqurdu #yqghazal