Nojoto: Largest Storytelling Platform

اس قدر وہ مجھ میں شامل ہوا میرا دل مجھ ہی سے غاف

اس قدر   وہ مجھ میں شامل ہوا
میرا دل مجھ ہی سے غافل ہوا
سمجھ کر عشق لگاؤ کو بھلا 
کسی کو ہے کیا حاصل ہوا
جس نے کی کبھی بات وفا کی
وہی تو   وفا   کا    قاتل ہوا
سب کو   دکھتے نقص لوگوں میں
کب کوئی کسی کے قابل ہوا
رہے نہ رہے زندہ محبت
مگر درد ہمیشہ کامل ہوا

© میس عالیہ
  #urdukiqalam #UrduIsLove #urduishq #urduadab #urdughazal  #urdukedeewane #aliyahquotes #muhobbat #urdulines 

#SunSet
اس قدر   وہ مجھ میں شامل ہوا
میرا دل مجھ ہی سے غافل ہوا
سمجھ کر عشق لگاؤ کو بھلا 
کسی کو ہے کیا حاصل ہوا
جس نے کی کبھی بات وفا کی
وہی تو   وفا   کا    قاتل ہوا
سب کو   دکھتے نقص لوگوں میں
کب کوئی کسی کے قابل ہوا
رہے نہ رہے زندہ محبت
مگر درد ہمیشہ کامل ہوا

© میس عالیہ
  #urdukiqalam #UrduIsLove #urduishq #urduadab #urdughazal  #urdukedeewane #aliyahquotes #muhobbat #urdulines 

#SunSet