میں چھپ چھپا کے تیری نظروں سے نکل بھی آتا جان من یہ تو بتائو میں عید مسرت کیسے مناتا ؟ تو نے گلے لگانا تو دور ہاتھ سے چھویا تک نہ کبھی میں کمسنی سے جلاتا رہا ہوں دل اور شاید آج بھی جلاتا ہے بات صرف اتنی ہی مختصر سی ذلی کی جان من تیرے بغیر میں عید مسرت کیسے مناتا ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی ©Zulqarnain Zilli #eidmubarak #zulqarnainzillipoetry #zulqarnainzilliEidGhazal ★Zk mømîñ★ A.sahu🖋️ 📒