Nojoto: Largest Storytelling Platform

مرزا غالب کہتے ہیں کہ بہت سجدے کی ے اسے پانے کے



مرزا غالب کہتے ہیں کہ 
بہت سجدے کی ے اسے پانے کے لیے غالب
 شاید  جس سجدے میں اسے پانا تھا وہی قضا ہو گیا ہم سے

 احمد فراز کہتے ہیں
 لوگوں نے روز ہی کچھ مانگا خدا سے فراز 
 ایک ہم ہی تیرے خیال سے اگے نہ گئے 

علامہ اقبال  کہتے کہ
 کمال کا شکوہ کیا اج مسجد میں خدا نے
 مانگنے ہی اتے ہو کبھی  ملنے بھی آیا کرو

💖💞





.

©Mr. Eram
   #goldenwords
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator
streak icon1

#goldenwords

153 Views