#OpenPoetry ماں تیری یاد میں میں سوتا ہی نہیں کس سے میں کہوں اے ماں کوئی ہوتا ہی نہیں اپنا وہ پیار دے مجھ کو وہ دلار دے ماں تیرے بن تو دیکھ میں ہنستا ہی نہیں تیرے آنچل کو تھام کے میں چلنا چاہوں ماں ماں کیوں تو چلی گئی میں گرتا ہی نہیں سردی میں ُجلسہ گیا اب نہ کوئی پاس ہے ماں تجھ کو ہی فکر تھی اب کوئی پوچھتا ہی نہیں #Openpoetry ....Poem on Mother...Some Couplets