Nojoto: Largest Storytelling Platform

آہٹ آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو  سایہ کوئ

آہٹ 
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو 
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو 
جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے ہی چمن میں 
شرمائے لچک جائے تو لگتا ھے کہ تم ہو 
صندل سے مہکتی ہوئی پرکیف ہوا کا 
جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو 
اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر 
ندی کوئی بل کھائے تو لگتا ھے کہ تم ہو 
جب رات گئے کوئی کرن میرے برابر 
چپ چاپ سے سو جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو #اردوشاعری#اردوادب
آہٹ 
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو 
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو 
جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے ہی چمن میں 
شرمائے لچک جائے تو لگتا ھے کہ تم ہو 
صندل سے مہکتی ہوئی پرکیف ہوا کا 
جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو 
اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر 
ندی کوئی بل کھائے تو لگتا ھے کہ تم ہو 
جب رات گئے کوئی کرن میرے برابر 
چپ چاپ سے سو جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو #اردوشاعری#اردوادب
aman8724005701602

Aman

New Creator