جن ہونٹوں کو میں اپنا سمجھتا تھا۔ وه ان ہونٹوں سے کسی اور کو پکارتی تھی ۔ میری محبت کا مذاک بنا۔ میری محبت نمائش میں بک جاتی تھی ۔ دیوراج کو کوئی بھول گیا۔ وه رقیب کا نام پکار تی تھی۔ ©Devraj Kishor Aswani #Shayari#Dk_Aswani#Dk_Aswani_shayari#Maa#Baap